انڈین پریس ایکٹ (انگریزی)

Original price was: 150 ₨.Current price is: 100 ₨.

برعظیم پاک وہند میں برطانوی حکومت نے راست باز سیاستدانوں اور حق کے علم بردار اخبارات و جرائد پر پابندیاں عائد کرنے کے لئے انڈین پریس ایکٹ 1914ناقذ کیا۔ اس سیاہ قانون کے خلاف مولانا ظفرعلی خاں کی آواز سب سے موثر اور بلند تھی۔ 1914میں مولانا ظفر علی خاں نے برٹش ہاوس آف کامنز میں انڈین پریس ایکٹ کے خلاف آواز اٹھائی اور ہندوستانیوں کے بنیادی حقوق کی بات کی ۔ انہوں نے برطانوی راج کی بالخصوص مسلمان مخالف کارروائیاں اور پالیسیوں کی قلع کھولی۔ ایک تاریخی، ایک اہم کتاب۔

صفحات  48

Category:

Description

Go to Top