-
Sale!مولانا ظفر علی خاں کے تحریر کردہ تاریخی، تہزیبی، سیاسی، ثقافتی اور قومی حیثیت کے مضامین کا ایک جامع مجموعہ۔ انشاپردازی کا عمدہ نمونہ۔ صفحات 204
-
Sale!برعظیم پاک وہند میں برطانوی حکومت نے راست باز سیاستدانوں اور حق کے علم بردار اخبارات و جرائد پر پابندیاں عائد کرنے کے لئے انڈین پریس ایکٹ 1914ناقذ کیا۔ اس سیاہ قانون کے خلاف مولانا ظفرعلی خاں کی آواز سب سے موثر اور بلند تھی۔ 1914میں مولانا ظفر علی خاں نے برٹش ہاوس آف کامنز میں انڈین پریس ایکٹ کے خلاف آواز اٹھائی اور ہندوستانیوں کے بنیادی حقوق کی بات کی ۔ انہوں نے برطانوی راج کی بالخصوص مسلمان مخالف کارروائیاں اور پالیسیوں کی قلع کھولی۔ ایک تاریخی، ایک اہم کتاب۔ صفحات 48
-
Sale!دڈیا رڈ کپلنگ کی مشہور زمانہ تصنیف دی جنگل بک کا نہایت عمدہ ترجمہ۔ عظیم کتات کے عطیم ترجمے نے کتاب کو زندہ جاوید بنا دیا ہے۔ ہر عمر کے قارئین کے لئے ایک عظیم نعمت۔ صفحات 204
-
Sale!مولانا ظفر علی خاں کی اہم حمدوں ، نعتوں اور دعاؤں سے بھرا ہوا عرض نامہ۔ مسلمانوں کی سیاسی تاریخ کی کشمکش کا شاہکار صفحات 152