-
Sale!برعظیم پاک وہند میں برطانوی حکومت نے راست باز سیاستدانوں اور حق کے علم بردار اخبارات و جرائد پر پابندیاں عائد کرنے کے لئے انڈین پریس ایکٹ 1914ناقذ کیا۔ اس سیاہ قانون کے خلاف مولانا ظفرعلی خاں کی آواز سب سے موثر اور بلند تھی۔ 1914میں مولانا ظفر علی خاں نے برٹش ہاوس آف کامنز میں انڈین پریس ایکٹ کے خلاف آواز اٹھائی اور ہندوستانیوں کے بنیادی حقوق کی بات کی ۔ انہوں نے برطانوی راج کی بالخصوص مسلمان مخالف کارروائیاں اور پالیسیوں کی قلع کھولی۔ ایک تاریخی، ایک اہم کتاب۔ صفحات 48
-
Sale!مولانا ظفر علی خاں کی خطابت پر مشتمل تقاریر کا قابل قدر اور وقیع مجموعہ، تیس بڑے شہروں میں 1907سے1945تک کی ایک سو ساٹھ تاریخی اہمیت کی عہد ساز تقریریں۔ جسے پروفیسر احمد سعید نے ترتیب دیا ہے۔ صفحات 672
-
Sale!مولانا ظفر علی خاں کا انگریزی زبان میں تحریر کردہ یادگار رسالہ۔جو 27مارچ1908 کو حیدرآباد دکن میں ایک اجلاس میں پڑھاگیا۔ اس اجلاس کی صدارت ایم۔اے حیدری صاحب نے کی تھی۔ صفحات 56
-
Sale!مولانا ظفر علی خاں کے شب وروز کے ساتھی اور روزنامہ زمیندار کے معتمد کی تصنیف کردہ کتاب کئی نئے گوشوں کو متعارف کرواتی ہوئی دستاویز۔ صفحات 220
-
Sale!مولانا ظفر علی خاں نے شورش کاشمیری کے بارے میں فرمایا۔ شورش سے پیرا رستہ ہے اور ازلی ہے میں وفت کا رستم ہوں اور وہ ہے ثانی سہراب شورش کاشمیری کے خاض اندازِ نثر میں مولانا کی سوانح عمری۔ صفحات 200
-
Sale!دڈیا رڈ کپلنگ کی مشہور زمانہ تصنیف دی جنگل بک کا نہایت عمدہ ترجمہ۔ عظیم کتات کے عطیم ترجمے نے کتاب کو زندہ جاوید بنا دیا ہے۔ ہر عمر کے قارئین کے لئے ایک عظیم نعمت۔ صفحات 204
-
Sale!مولانا ظفر علی خاں کے طبع زاد افسانوں اور عالمی ادب سے منتخب کہانیوں کا خوبصورت مجموعہ۔ ہر افسانہ پرکشش اور دلجسپ۔ صفحات 168
-
Sale!ڈاکٹر جان ولیم ڈریپر کی مشہور زمانہ تصنیف, A History of the conflict between religion and Science کا شاندار اردو ترجمعہ۔ تہزیب انسانی اور علوم و فنون پر مسلمانوں کے احسانات کا اعتراف صفحات