• Sale!
    برعظیم پاک وہند میں برطانوی حکومت نے راست باز سیاستدانوں اور حق کے علم بردار اخبارات و جرائد پر پابندیاں عائد کرنے کے لئے انڈین پریس ایکٹ 1914ناقذ کیا۔ اس سیاہ قانون کے خلاف مولانا ظفرعلی خاں کی آواز سب سے موثر اور بلند تھی۔ 1914میں مولانا ظفر علی خاں نے برٹش ہاوس آف کامنز میں انڈین پریس ایکٹ کے خلاف آواز اٹھائی اور ہندوستانیوں کے بنیادی حقوق کی بات کی ۔ انہوں نے برطانوی راج کی بالخصوص مسلمان مخالف کارروائیاں اور پالیسیوں کی قلع کھولی۔ ایک تاریخی، ایک اہم کتاب۔ صفحات  48
  • Sale!

    انمول موتی

    400 
    مولانا ظفر علی خاں کے تحریر کردہ تاریخی، تہزیبی، سیاسی، ثقافتی اور قومی حیثیت کے مضامین کا ایک جامع مجموعہ۔ انشاپردازی کا عمدہ نمونہ۔ صفحات 204
Go to Top