-
Sale!علامہ جمال الدین افغانی کی علمی، ادبی، دینی اور سیاسی و سماجی خدمات کا احاطہ کرتا ہوا ایک مختصر کتابچہ۔ مولانا ظفر علی خاں کی ایک ہمدردانہ اور محققانہ تصنیف صفحات 36
-
Sale!مولانا عبدالرحمن جامی کی منظوم فارسی زبان میں چالس احادیثِ نبویﷺ کا مجموعہ ؔاربعینؔ ہے۔ ان منتخب چالس احادیث کا منظوم اردو ترجمعہ مولانا ظفر علی خاں نے نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ کیا ہے۔ صفحات 32
-
Sale!راجہ اس علی خاں کا ترتیب دیاہوا ایک جامع تعارفی کتابچہ جس میں مولانا ظفر علی خاں کی حیات و خدمات اور ضروری تفصیلات تقویمی اعتبار سے پیش کی گئی ہیں اور روزنامہ ؔزمیندار ؔ کی بندشوں اور ضمانتوں، مولانا کی کتابوں کی تفصیلات، مولانا ظفر علی خاں کی سیاسی، سماجی اور صحافتی خدمات کا ایک مختصر ترین عہد بہ عہد کتا بچہ۔ صفحات 24
-
Sale!برعظیم پاک وہند میں برطانوی حکومت نے راست باز سیاستدانوں اور حق کے علم بردار اخبارات و جرائد پر پابندیاں عائد کرنے کے لئے انڈین پریس ایکٹ 1914ناقذ کیا۔ اس سیاہ قانون کے خلاف مولانا ظفرعلی خاں کی آواز سب سے موثر اور بلند تھی۔ 1914میں مولانا ظفر علی خاں نے برٹش ہاوس آف کامنز میں انڈین پریس ایکٹ کے خلاف آواز اٹھائی اور ہندوستانیوں کے بنیادی حقوق کی بات کی ۔ انہوں نے برطانوی راج کی بالخصوص مسلمان مخالف کارروائیاں اور پالیسیوں کی قلع کھولی۔ ایک تاریخی، ایک اہم کتاب۔ صفحات 48
-
Sale!مولانا ظفر علی خاں کی خطابت پر مشتمل تقاریر کا قابل قدر اور وقیع مجموعہ، تیس بڑے شہروں میں 1907سے1945تک کی ایک سو ساٹھ تاریخی اہمیت کی عہد ساز تقریریں۔ جسے پروفیسر احمد سعید نے ترتیب دیا ہے۔ صفحات 672