• Sale!
    صفحات  546
  • Sale!

    روزنامہ زمیندار لاہور مقالہ ہائے افتتاحیہ و شذرات مئی ۔ اگست 1924

    Original price was: 1100 ₨.Current price is: 1000 ₨.
    صفحات  606
  • Sale!
    صفحات  608
  • Sale!
    صفحات  594
  • Sale!

    علامہ جمال الدین افغانی

    Original price was: 100 ₨.Current price is: 80 ₨.
    علامہ جمال الدین افغانی کی علمی، ادبی، دینی اور سیاسی و سماجی خدمات کا احاطہ کرتا ہوا ایک مختصر کتابچہ۔ مولانا ظفر علی خاں کی ایک ہمدردانہ اور محققانہ تصنیف صفحات  36
  • Sale!

    گنج شائگان

    Original price was: 100 ₨.Current price is: 70 ₨.
    مولانا عبدالرحمن جامی کی منظوم فارسی زبان میں چالس احادیثِ نبویﷺ کا مجموعہ ؔاربعینؔ ہے۔ ان منتخب چالس احادیث کا منظوم اردو ترجمعہ مولانا ظفر علی خاں نے نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ کیا ہے۔ صفحات  32
  • Sale!

    مولانا ظفر علی خاں ایک تعارفی کتابچہ

    Original price was: 150 ₨.Current price is: 100 ₨.
    راجہ اس علی خاں کا ترتیب دیاہوا ایک جامع تعارفی کتابچہ جس میں مولانا ظفر علی خاں کی حیات و خدمات اور ضروری تفصیلات تقویمی اعتبار سے پیش کی گئی ہیں اور روزنامہ ؔزمیندار ؔ کی بندشوں اور ضمانتوں، مولانا کی کتابوں کی تفصیلات، مولانا ظفر علی خاں کی سیاسی، سماجی اور صحافتی خدمات کا ایک مختصر ترین عہد بہ عہد کتا بچہ۔ صفحات  24
  • Sale!

    انڈین پریس ایکٹ (انگریزی)

    Original price was: 150 ₨.Current price is: 100 ₨.
    برعظیم پاک وہند میں برطانوی حکومت نے راست باز سیاستدانوں اور حق کے علم بردار اخبارات و جرائد پر پابندیاں عائد کرنے کے لئے انڈین پریس ایکٹ 1914ناقذ کیا۔ اس سیاہ قانون کے خلاف مولانا ظفرعلی خاں کی آواز سب سے موثر اور بلند تھی۔ 1914میں مولانا ظفر علی خاں نے برٹش ہاوس آف کامنز میں انڈین پریس ایکٹ کے خلاف آواز اٹھائی اور ہندوستانیوں کے بنیادی حقوق کی بات کی ۔ انہوں نے برطانوی راج کی بالخصوص مسلمان مخالف کارروائیاں اور پالیسیوں کی قلع کھولی۔ ایک تاریخی، ایک اہم کتاب۔ صفحات  48
  • Sale!

    گفتارِظفر علی خاں

    Original price was: 1500 ₨.Current price is: 1200 ₨.
    مولانا ظفر علی خاں کی خطابت پر مشتمل تقاریر کا قابل قدر اور وقیع مجموعہ، تیس بڑے شہروں میں 1907سے1945تک کی ایک سو ساٹھ تاریخی اہمیت کی عہد ساز تقریریں۔ جسے پروفیسر احمد سعید نے ترتیب دیا ہے۔ صفحات  672
  • Sale!

    خیالستان

    Original price was: 250 ₨.Current price is: 150 ₨.
    شاعر بے بدل مولانا ظفر علی خاں کی 1920ئ سے 1935ئ تک کے دوران کی تخلیق کردہ شاعری کا ایک حسین اور شاندار مجموعہ کلام۔ مسلمانوں کے درخشاں اور قابل ذکر عہدِرفتہ کی داستان صفحات  104
  • Sale!

    بہارستان

    Original price was: 550 ₨.Current price is: 450 ₨.
    مولانا مرحوم کہ تمام تر شعری اصناف کا مجموعہ جس میں حمد و نعت، اسلامی روایات، تاریخ، آویزشِ ہلال و صلیب، اتحادبین المسلمین، شدھی سنگھٹن، اختلافات، فکاہات، نوحے اور متفرقات سے مزین مرقع شعروسخن۔ صفحات  596
  • Sale!

    سر سید احمد خاں مصنف مولانا ظفر علی خان

    Original price was: 150 ₨.Current price is: 100 ₨.
    مولانا ظفر علی خاں کا انگریزی زبان میں تحریر کردہ یادگار رسالہ۔جو 27مارچ1908 کو حیدرآباد دکن میں ایک اجلاس میں پڑھاگیا۔ اس اجلاس کی صدارت ایم۔اے حیدری صاحب نے کی تھی۔ صفحات  56
  • Sale!

    خمستانِ حجاز

    Original price was: 350 ₨.Current price is: 250 ₨.
    مولانا ظفر علی خاں کی اہم حمدوں ، نعتوں اور دعاؤں سے بھرا ہوا عرض نامہ۔ مسلمانوں کی سیاسی تاریخ کی کشمکش کا شاہکار صفحات  152
  • Sale!

    مولانا ظفر علی خاں ازا شرف عطا

    Original price was: 400 ₨.Current price is: 300 ₨.
    مولانا ظفر علی خاں کے شب وروز کے ساتھی اور روزنامہ زمیندار کے معتمد کی تصنیف کردہ کتاب کئی نئے گوشوں کو متعارف کرواتی ہوئی دستاویز۔ صفحات  220
  • Sale!

    چمنستان

    Original price was: 300 ₨.Current price is: 200 ₨.
    مولانا کی نادرونایاب اور اہم ترین منظومان کا مجموعہ، تعارف اور حواشی کے ساتھ صفحات  196
  • Sale!

    ظفر علی خاں از شورش کاشمیری

    Original price was: 500 ₨.Current price is: 400 ₨.
    مولانا ظفر علی خاں نے شورش کاشمیری کے بارے میں فرمایا۔ شورش  سے  پیرا  رستہ  ہے  اور  ازلی  ہے میں وفت کا رستم ہوں اور وہ ہے ثانی سہراب شورش کاشمیری کے خاض اندازِ نثر میں مولانا کی سوانح عمری۔ صفحات  200
  • Sale!

    جنگل میں منگل

    Original price was: 300 ₨.Current price is: 250 ₨.
    دڈیا رڈ کپلنگ کی مشہور زمانہ تصنیف دی جنگل بک کا نہایت عمدہ ترجمہ۔ عظیم کتات کے عطیم ترجمے نے کتاب کو زندہ جاوید بنا دیا ہے۔ ہر عمر کے قارئین کے لئے ایک عظیم نعمت۔ صفحات  204
  • Sale!

    حبسیات

    Original price was: 275 ₨.Current price is: 200 ₨.
    مولانا ظفر علی خاں کی زندگی کا ہر تیسرا دن قید وبند اور نظر بندی میں گزرا، اسی اسیری اور زندان کے دوران لکھی گئی پرسوزدل گداز شاعری۔ ایک لا جواب انتخاب صفحات 146
  • Sale!

    سنہرا گھونگا

    Original price was: 275 ₨.Current price is: 250 ₨.
    مولانا ظفر علی خاں کے طبع زاد افسانوں اور عالمی ادب سے منتخب کہانیوں کا خوبصورت مجموعہ۔ ہر افسانہ پرکشش اور دلجسپ۔ صفحات 168
  • Sale!

    معرکہ مزہب وسائنس

    Original price was: 550 ₨.Current price is: 500 ₨.
    ڈاکٹر جان ولیم ڈریپر کی مشہور زمانہ تصنیف, A History of the conflict between religion and Science کا شاندار اردو ترجمعہ۔ تہزیب انسانی اور علوم و فنون پر مسلمانوں کے احسانات کا اعتراف صفحات
  • Sale!

    نگارستان

    Original price was: 250 ₨.Current price is: 225 ₨.
    قرارداد پاکستان سے چند برس پہلے کی سیاسی، ثقافتی، تہزیبی وقومی شاعری اور اسلامی تعلیمات کا بے مثال مجموعہ کلام صفحات 208
  • Sale!

    کلیاتِ ظفر علی خاں

    Original price was: 1250 ₨.Current price is: 1200 ₨.
    مولانا ظفر علی خاں کی شہرہ ٓفاق کتابوں بہارستان، جمنستان، نگارستان، حبسیات اور ارمغان قادیان پر مشتمل شعری کلیات صفحات 1226
  • Sale!

    قیدِ فرنگ

    Original price was: 155 ₨.Current price is: 150 ₨.
    جناب شورش کا شمیری کے قلم سے لکھی گئی مولانا ظفر علی خان کی قیدو بند کی صعوبتوں اور مشقتوں کی داستان، شورش کاشمیری کے اندازواسلوب میں صفحات 150
  • Sale!

    انمول موتی

    Original price was: 450 ₨.Current price is: 400 ₨.
    مولانا ظفر علی خاں کے تحریر کردہ تاریخی، تہزیبی، سیاسی، ثقافتی اور قومی حیثیت کے مضامین کا ایک جامع مجموعہ۔ انشاپردازی کا عمدہ نمونہ۔ صفحات 204
Go to Top